About Us

دھون موویز سے آپ تمام انڈین پنجابی، پاکستانی، اور انگلش موویز اُردو زبان میں ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔
بہت ہی اچھے رزلٹ میں اِس کے علاوہ اچھے رزلٹ کے ساتھ ساتھ فائل کا سائز بھی کم ہو گا۔
تاکہ آپ لوگ کم وقت میں ایک اچھے رزلٹ میں کوئی بھی مووی ڈون لوڈ کر پائیں۔
مزید ہر مووی کے ساتھ آپ کو مووی ڈون لوڈ کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا جائے گا تاکہ آپ کو ڈون لوڈنگ میں کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔
اِس کے علاوہ کوئی بھی فرمائشی مووی آپ کو چاہئے تو اُس کیلئے بھی آپ ہمیں اپنی فرمائش کر سکتے ہیں۔
کیونکہ بہت سے لوگوں کو اچھے رزلٹ میں مووی ڈھونڈنے میں دُشواری پیش آتی تھی۔
خیر ہم نے سوچا کہ آپ کی کم از کم مووی ڈون لوڈنگ کی پریشانی ختم کرنے کی ایک کوشش کریں۔
مزید معلومات کیلئےآپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہمارے ای میل ایڈریس پہ۔
:نوٹ 
دھون موویز ہر وہ فلم آپ لوگوں تک پہنچاتا ہے جس فلم کا اچھا رزلٹ ہو۔
سینما ریکارڈنگ کی فلم یہاں سے شیئر نہیں کی جاتی۔


safdardhoon@gmail.com

0 comments: